مہر نیوز ایجنسی نے پاکستانی میڈیا سے نقل کیاہےکہ پاکستانی وزارت توانائی کے مطابق حکومت نے اضافی تیل اور گیس کا انتظام کرلیا ہے، ضرورت کے مطابق پلانٹس چلائے جائیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عید کی تعطیلات کے دوران دفاتر، فیکٹریاں، دکانیں بند ہونے سے بجلی کی طلب میں واضح کمی ہوگی۔
واضح رہے کہ وزیراعظم نے عیدالاضحیٰ پر 5 چھٹیوں جمعہ 8 جولائی سے منگل 12 جولائی تک کی منظوری دی ہے۔
آپ کا تبصرہ